1 اپریل 2024 - 22:28
ویڈیو | رمضان میں حماس کی نابودی کے لئے دعا کرو۔ سعودی شیخ

اس وقت جبکہ دنیا بھر کے احرار کے دل فلسطینی عوام، غزہ کے مظلومین اور حماس کے مجاہدین کے ساتھ دھڑک رہے ہیں سعودی عرب کے ایک شیخ "حسین العولقی" نے یہودیوں کے ساتھ اپنے دوستانہ رشتے کی تصدیق کرتے ہوئے اپنے پیروکاروں سے کہا ہے کہ وہ ماہ مبارک رمضان میں حماس کی نابودی کے لئے دعا کریں!